وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس متوازن تھی

لاہور (نیوز ایجنسیاں) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس متوازن تھی ہمیں کسی بات کو متنازع نہیں بنانا چاہیے،ہم مل جل کر کام کرتے رہیں گے، نظام چلے گا کچھ ڈی ریل نہیں ہورہا، پاکستان کو 2018 میں عام انتخابات دیں گے جس میں لوگ اپنا فیصلہ دیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ جھگڑا ہو مگر ا چلے کچھ ڈی ریل نہیں ہورہا انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ بے بنیاد الزامات لگانے اور جھوٹ بولنے والوں کے دن گنے جاچکے ہیں۔
¤سا نہیں ہوگا اور ہم مل جل کر کام کرتے رہیں گے انہوں نے کہا کہ نظام

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *