admin

کپل کے بعد ان کی بیوی بھی اسپتال منتقل

ممبئی (انتخاب نیوز) بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین مزاحیہ شوکامیڈی نائٹ ود کپل میں کپل کی بیوی کا کردار نبھانے والی اداکارہ سمونا چکرورتی شوٹنگ کے دوران بے ہوش ہوگئیں جس کے باعث انہیں فورا اسپتال منتقل کردیا گیا۔کپل شرمااپنے کامیڈی شوکی شوٹنگ کے دوران کئی بار سیٹ پر …

Read More »

سنی لیون پہلی بار سلمان خان کیساتھ آئٹم سانگ کریں گی

ممبئی (انتخاب نیوز) بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون کو پہلی بار سلمان خان کے ساتھ ’ دبنگ 3‘ میں آئٹم سانگ کریں گی۔ بالی ووڈ فلموں میں آئٹم سانگ ایک خاص اہمیت اختیار کرگیا ہے اور خاص کر سلمان خان کی فلم ’دبنگ‘ میں ’منی بدنام ہوئی‘ …

Read More »

محمد حفیظ بولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ روانہ

لاہور (آئی این پی ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر اور سابق کپتان محمد حفیظ بولنگ ایکشن ٹیسٹ کے لئے انگلینڈ روانہ ہوگئے، ۔سری لنکا کے خلاف میچ کے دوران آئی سی سی نے محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دیا تھا اور انہیں 14 روز کے …

Read More »

نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں‘ حوصلہ افزائی کی جائے‘ آرمی چیف

راولپنڈی(آئی این پی) آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ نے نوجوان سائیکلسٹ ثمر خان کی مالی معاونت کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان نسل پاکستان کا مستقبل ہے،نوجوانوں کی زندگی کے تمام شعبوں میں حوصلہ افزائی کی جانی چاہئے۔پیر کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی …

Read More »

بھارتی طیارے کی ہائی جیکنگ دھمکی پر احمد آباد ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ

ممبئی (آئی این پی)بھارت طیارے کو ہائی جیکنگ کی دھمکی پر احمد آباد ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، جہاز میں 122 مسافر اور عملے کے 7 اہلکار سوار تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی سے نئی دہلی جانے والی مسافر پرواز کے عملے میں اس وقت خوف …

Read More »

یورپی یونین کی کونسل نے آج پیر کے روز افغانستان کیلئے نئی حکمت

واشنگٹن (انتخاب نیوز)یورپی یونین کی کونسل نے آج پیر کے روز افغانستان کیلئے نئی حکمت عملی کی منظوری دے دی ہے۔یورپی یونین اور اس کے رکن 28 ممالک نے اس حکمت عملی میں افغانستان میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے طویل مدت کی پالیسی کا اعادہ کیا اور یہ عہد …

Read More »

کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملہ میں متعدد افراد ہلاک

پشاور (انتخاب نیوز + مانیٹرنگ نیوز) کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملہ میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے جن میں سے 20 افراد کی لاشیں ملبے سے نکال لی گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ افغان سرحد کے قریب کرم ایجنسی …

Read More »

پاک ایران جوائنٹ کمیشن کا 21واں اجلاس

گوادر(بیورورپورٹ) پاک ایران جوائنٹ کمیشن کا 21واں اجلاس گوادر میں اختتام پزیر ہوگیا،21ویںکمیشن اجلاس میں دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے مشترکہ اقدامات ،معلومات کا تبادلہ،تجارت کا حجم بڑھانے اور سرحدی سیکورٹی امور پر اہم فیصلے کیئے گئے ۔دونوں ملک مل کر دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے بھر پور اقدامات کریں گے …

Read More »

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سول ملٹری تنا ﺅ موجود نہیں

اسلام آباد(انتخاب نیوز)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سول ملٹری تنا ﺅ موجود نہیں تاہم اختلاف رائے ہوسکتا ہے, آرمی چیف کو بھی معیشت پر رائے دینے کا حق حاصل ہے۔ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹر ویو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سول …

Read More »

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس متوازن تھی

لاہور (نیوز ایجنسیاں) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس متوازن تھی ہمیں کسی بات کو متنازع نہیں بنانا چاہیے،ہم مل جل کر کام کرتے رہیں گے، نظام چلے گا کچھ ڈی ریل نہیں ہورہا، پاکستان کو 2018 …

Read More »